Results 1 to 2 of 2

Thread: شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ

    شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ
    480861 94142265 - شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ
    انڈین جیل میں قتل ہونے والے پاکستانی شاکراللہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آ گئی ہے انھیں شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا۔

    تفصیلات Ú©Û’ مطابق بھارتی جیل میں ہندو قیدیوں Ú©Û’ ہاتھوں شہید ہونے والے پاکستانی شاکراللہ Ú©ÛŒ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ دنیا نیوز Ù†Û’ Ø+اصل کر Ù„ÛŒ ہے۔ جیسروالہ Ú©Û’ رہائشی شاکراللہ Ú©Ùˆ بیہمانہ تشدد کر Ú©Û’ قتل کیا گیا تھا۔

    ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق شاکراللہ کو سر، ماتھے اور گردن پر گہری چوٹیں لگیں۔ ماتھے پر لگنے والی گہری چوٹ شاکراللہ کی موت کی وجہ بنی۔

    یہ بھی پڑھیں: بھارتی جیل میں قتل شاکراللہ کی سینکڑوں افراد کی موجودگی میں+ تدفین

    دوسری جانب بھارت Ù†Û’ واقعے Ú©ÛŒ تفصیلات اور پوسٹمارٹم رپورٹ اب تک پاکستان Ú©Û’ Ø+والے نمہیں کی۔ پاکستان Ù†Û’ شاکراللہ Ú©Û’ قاتلوں Ú©Ùˆ کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    آج شاکراللہ کی نماز جنازہ ڈسکہ میں اہلخانہ اور قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں شہریوں کے علاوہ مقامی سماجی و سیاسی رہنماوں کے علاوہ کمشنر اور آر پی او گوجرانوالہ نے بھی شرکت کی۔ اس سے قبل سیالکوٹ میں 6 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم نے شاکراللہ کا پوسٹ مارٹم کیا جس کے بعد میت آبائی علاقے پہنچا دی گئی تھی۔

    خیال رہے کہ شاکراللہ 2003Ø¡ میں غلطی سے سرØ+د پار کر گئے تھے۔ بھارتی فوج Ù†Û’ انھیں پاکستان Ú©Û’ Ø+والے کرنے Ú©ÛŒ بجائے جیل میں قید کر دیا، بعد ازاں ان پر جھوٹا مقدمہ بھی چلایا گیا۔


    2gvsho3 - شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: شاکراللہ کو شدید تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، پوسٹمارٹم رپورٹ

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •